اللّہ ہمیشہ اپنے بندے کے ساتھ ہے، بس ہمیں اس پر یقین رکھنا چاہیے، جب ہم اللّہ کی طرف رجوع کرتے ہیں، تو وہ ہماری مدد کرتا ہے۔
دعاوۤں میں طاقت ہے،اللّہ کی مدد ہمیشہ اپنے بندے کے ساتھ ہوتی ہے۔ جب ہم دعا کرتے ہیں، تو ہماری ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے۔ جب زندگی میں چیزیں مشکل ہو جایں تو زندگی کی کنجی یہی ہے کہ بس چلتے رہنا ہے، چلتے رہنا ہے۔ علم نور ہے، جہالتعلم نور ہے، جہالت اندھیرا ہے۔ علم حاصل کرنا ہر مسلمان کا فرض ہے،کیونکہ علم ہی ہمیں صحیح راستے پر گامزن کرتا ہے۔