Urdu Best Quotes 
اچھاسوچیں اور اچھا بولیں کیوں کہ بدگمانی اور بدزبانی
دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں
بدل دیتے ہیں
علم نور ہے،جہالت اندھیرا ہے۔علم حاصل کرنا ہر
مسلمان کا فرضہے، کیونکہ علم ہی ہمیں صحیح راستے پر
گامزن کرتا ہت۔الل
اللہ ہمیشہ اپنے بندے کے ساتھ ہے، بس ہمیںاس پر یقین رکھنا چاہیے۔ جب ہم
اللہ کی طرف رجوع کرتے ہیں، تو وہ ہماری مدد کرتا ہے۔