Read Time:46 Second
QUOTES
تنہائی کا درد صرف وہی سمجھ سکتا ہے جس نے کسی کو ٹوٹ کر چاہا ہو
جب اپنے ہی بدل جائیں تو دل ٹوٹنے کی آواز پوری دنیا سنتی ہے، بس وہ نہیں سنتے جن کے لیے دل ٹوٹا ہو
جس محبت میں جدائی لکھی ہو، وہ ہمیشہ آنکھوں کو نم رکھتی ہے